پٹنہ، 17 اکتوبر (یو این آئی)راشٹریہ جنتا دل (آر جے ڈی) کے صدر اور بہار کے سابق وزیر اعلی لالو پرساد یادو نے دال کی ریکارڈ توڑ قیمتوں پر بھارتیہ جنتا پارٹی (بی جے پی) اور وزیر اعظم
نریندر مودی پر آج جم کر نشانہ لگایا اور کہا کہ بہار میں بی جے پی کی دال نہیں گلی تو اب دال کو ہی مہنگا کر دیاْ مسٹر یادو نے ٹویٹ کیا، ’’بہار میں بی جے پی کی دال نہیں گلی تو اب دال کو ہی مہنگا کر دیا۔